پاکستان سپورٹس کمپلیکس کی سیکیورٹی کو سخت کرنے کا فیصلہ

جمعرات 5 فروری 2015 11:49

پاکستان سپورٹس کمپلیکس کی سیکیورٹی کو سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) پاکستان سپورٹس کمپلیکس کی سیکیورٹی کو سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، آرمی سے ریٹائرڈ افسران کی خدمات حاصل کی جائے گی۔ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کی صدارت میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمپلیکس کی سیکورٹی کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کیا گیا کہ ابتدائی طور پر ایرمی کے سابق دس اہلکار کو بھرتی کیا جائے گا۔ اسپورٹس کمپلیکس کے اطراف میں سیکیورٹی کیمرے بھی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ اسپورٹس بورڈ کے ملازمین کو سول ڈیفنس کی تربیت بھی دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :