ہالی ووڈ کی ہارر فلم ”دی لازارس ایفیکٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

جمعرات 5 فروری 2015 12:39

ہالی ووڈ کی ہارر فلم ”دی لازارس ایفیکٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) الی ووڈ کی ہارر فلم ”دی لازارس ایفیکٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم رواں ماہ کی ستائیس تاریخ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کی ہارر فلم ”دی لازارس ایفیکٹ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم نوجوان ڈاکٹروں کے گرد گھومتی ہے۔ جو موت کو شکست دینا سیکھ لیتے ہیں،،، لیکن ایک حادثے میں مر جانے والی ساتھی ڈاکٹر کو زندہ کر کے مشکل میں پھنس جاتے ہیں۔ فلم رواں ماہ کی 27 تاریخ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :