جرمنی تربیت و تعلیم کے شعبوں میں اپنی معاونت و اشتراک جاری رکھے گا، ڈاکٹر ٹلو کلنر

جمعرات 5 فروری 2015 16:09

گھوٹکی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء ) ڈہرکی میں بھتہ خور بے لگام ،بھتہ وصولی کے لیئے ریڑھی بانوں کو بھی نہ بخشا بھتہ نہ دینے پر وحشیانہ تشددغریب ریڑہی بان آنسو بہاتا ڈہرکی تھانے پہنچ گیا ،ابتدائی رپورٹ داخل ریڑہی بان بھتہ خوروں کے خوف سے ریڑہی بند کر کے گھر بیٹھ گیا ،بھتہ خوروں کے خلاف ڈہرکی کے شہری مشتعل ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈہرکی کی جامع مسجد چوک پر سبزی کی ریڑہی لگانے والے ریڑہی بان ندیم علی ملک کو بھتہ خوروں نے بھتہ نہ دینے پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اس سلسلے میں بھتہ خوروں کے تشدد کا نشانہ بننے والے غریب ریڑہی بان ندیم ملک نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میں اپنی ریڑہی پر سبزی بیچ رہا تھا تو با اثر بھتہ خور آصف منیر راجپوت،منیر احمد راجپوت،صالح شر اور دیگر نے مجھے چوک میں ریڑہی کھڑی کرنے کا بھتہ دس ہزار مانگا میرے انکار پر مجھے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا انہوں نے کہا کہ میں غریب ہوں اور ریڑہی پر سبزی بیچ کر اپنا گزر سفر کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آصف منیر و دیگر مجھے سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے فرار ہو گئے دوسری جانب ڈہرکی پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرنے کے بعد بھتہ خوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :