پیرمحل، لڑائی کے مختلف تنازعات میں خواتین سمیت5 افراد شدید زخمی

جمعرات 5 فروری 2015 16:54

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) لڑائی کے مختلف تنازعات میں خواتین سمیت5 افراد شدید زخمی۔آوارہ کتوں کے کاٹنے سے دوخواتین شدید زخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے مختلف تنازعات میں خواتین سمیت5 افراد جن میں رضیہ بی بی زوجہ نیک محمد ، شہناز بی بی زوجہ غلام محمد ساکنان چک719گ ب سمیر ازوجہ طارق ساکن چک308گ ب قربان علی ولد محمد یعقوب ، محبوب ولد نورمحمد ساکنان چک718گ ب شدید زخمی ہوگئے آوارہ کتوں کے کاٹنے سے دوخواتین جن میں مجیدہ بی بی زوجہ منیر ساکن چک672/13گ ب ، کرم بی بی دختر محمد اعجاز ساکن کوہل زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد ا ددی گئی ۔