لاہور: ٹاوٴن شپ میں طالبعلم بس کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا

جمعہ 6 فروری 2015 14:21

لاہور: ٹاوٴن شپ میں طالبعلم بس کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء) ٹاوٴن شپ کے علاقے میں بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والا طالبعلم جاں بحق ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ طالبعلم شاہ زیب نویں جماعت کا طالبعلم تھا۔

(جاری ہے)

لوگوں نے ا س واقعے کے خلاف احتجاج کیا جبکہ مشتعل افراد نے اس واقعے کے بعد بس کو روک کر آگ لگانے کی بھی کوشش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :