این اے 122دھاندلی کیس، سردار ایا ز صادق کا الیکشن ٹربیونل میں پیش ہونے کا فیصلہ

جمعہ 6 فروری 2015 16:05

این اے 122دھاندلی کیس، سردار ایا ز صادق کا الیکشن ٹربیونل میں پیش ہونے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء) سپیکر قومی اسمبلی اور عمران خان کے مخالف امیدوار سردار ایاز صادق نے این اے 122دھاندلی کیس میں الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے سردار ایاز صادق کے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور کرلی ہے اور وہ اس سلسلے میں ہفتہ کو الیکشن ٹربیونل کے روبروپیش ہوکر اپنا موقف ٹربیونل کے سامنے رکھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :