وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جمعہ 6 فروری 2015 20:11

وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،  دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء)پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔