Live Updates

ملتان میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا،

افراتفری مچ گئی دوران بھگڈر میں کسی کے ہاتھ بریانی کی پلیٹ لگی،کوئی پلیٹ پکڑے دیکھتا ہی رہ گیا

جمعہ 6 فروری 2015 23:35

ملتان میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا،

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروری 2015ء) ملتان میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا ۔ جمعہ کے روز تحریک انصاف کا ملتان میں ورکر کنونشن ہوا جس میں شاہ محمود قریشی کا خطاب ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ کارکن کھانے پر لپک پڑے اور افراتفری مچ گئی اس دوران بھگڈر میں کسی کے ہاتھ بریانی کی پلیٹ لگی اور کوئی پلیٹ پکڑے دیکھتا رہ گیا اور کوئی پلیٹ کا انتظار کئے بغیر کنٹینر ہی اٹھا لے دوڑا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات