نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری، مختلف آپریشنز میں 10 ہزار سے زائد افراد گرفتار
ہفتہ 7 فروری 2015 10:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7فروری 2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پنجاب میں 9 ہزار 413، سندھ 1 ہزار 577، خیبر پختون خوا 2 ہزار 724، بلوچستان 39، اسلام آباد 336، آزاد کشمیر 720، گلگت بلتستان 21 اور فاٹا میں 56 آپریشن کئے گئے۔ ان سرچ آپریشنز کے دوران پنجاب سے 1 ہزار 934، سندھ سے 1 ہزار 533، کے پی کے سے 6 ہزار 38، بلوچستان سے 460، اسلام آباد سے 505، آزاد کشمیر سے 7، گلگت بلتستان سے 10 اور فاٹا سے 129 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
سیکیورٹی اداروں نے لائوڈ سپیکر کے غلط استعمال پر 2 ہزار 35 افراد کو حراست میں لیا جن میں پنجاب میں ایک ہزار 806، کے پی کے 169، بلوچستان ایک جبکہ اسلام آباد سے 59 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ نفرت آمیز تقاریر کرنے اور مواد تقسیم کرنے پر پنجاب میں 455، کے پی کے میں 34، بلوچستان میں 4، آزاد کشمیر میں 46 اور گلگت بلتستان میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.