حفیظ کو فٹ ہونے میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں ‘ورام اپ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی
ہفتہ 7 فروری 2015 11:41
سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے وارم اپ میچ میں محمد حفیظ کی شرکت مشکوک ہوگئی، پاکستانی آل راوٴنڈر کو فٹ ہونے میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں، قومی ٹیم 9 فروری کو بنگلہ دیش کیخلاف میدان میں اترے گی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم کے مسائل ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے، جنید ان فٹ ہوکر ایونٹ سے باہر ہوچکے ہیں، سعید اجمل بھی نہیں، محمد عرفان، وہاب ریاض اور صہیب مقصود کی فٹنس سے متعلق بھی خبریں گرم ہیں۔
پروفیسر کے حوالے سے اْمید تھی کہ وہ بولنگ ایکشن ٹیسٹ پاس کرکے کچھ دکھ کم کریں گے تاہم ایسا ہوتا بھی دکھائی نہیں دیتا، ٹیم ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی آل راوٴنڈر فٹنس مسائل سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کی پہلے وارم اپ میچ میں شرکت کا امکان کم ہے۔آئی سی سی ذرائع کے مطابق پاکستانی آل راوٴنڈر کا ٹیسٹ اب برسبین میں 12 فروری کو لیا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.