ریلوے ٹریک پر دھماکہ
ہفتہ 7 فروری 2015 12:19
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7فروری 2015ء) سبی کے علاقے بختیار آباد کے قریب ڈمبولی کے مقام پر نا معلوم افراد نے ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے سے ٹریک کا دو فٹ کا حصہ تباہ ہو گیا۔ دھماکہ کے فوری بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بختیار آباد سے دو کلو میٹر سبی کی جانب ڈمبولی کے پاس شر پسندوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے باعث ٹریک کا دو کلو میٹر کا حصة تباہ ہو گیا اور ٹرینوں کی آمدو رفت کا سلسلہ رک گیا ہے۔
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریلے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرینوں کی آمدو رفت کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے جن کے تحت ٹریک کی مرمت کے لیے چوبیس گھنٹے کام جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.