علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا، تفتیش شروع کردی گئی

ہفتہ 7 فروری 2015 13:49

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا، تفتیش شروع کردی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق فون پر یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم صابر شاہ اٹک کا رہائشی ہے ملزم نے ملتان کے قریب جہانیاں کے علاقے سے فون کرکے دھمکی دی تھی۔پولیس حکام نے کئی گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد ملزم کو ٹریس کرکے فون سمیت گرفتار کرلیا ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :