ٹنڈو محمد خان،لڑی شاہ کریم روڈ پرموٹرسائیکل اور ٹریکٹرٹرالی میں تصادم ،2افراد زخمی

ہفتہ 7 فروری 2015 16:48

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) ٹنڈومحمدخان بلڑی شاہ کریم روڈ پر نئے پکے کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں زور دار تصاد م ہوگیا ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار جعفرعلی عرف پپو میمن اور شہباز میمن شدید زخمی ہوئے ، دونوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری طورپر سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :