سونے کی فی تولہ قیمت 48,300 روپے ہو گئی

ہفتہ 7 فروری 2015 16:57

سونے کی فی تولہ قیمت 48,300 روپے ہو گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7فروری 2015ء)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے ساتھ 48,300 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 41,400 روپے ہو گئی ہے۔