ملالہ یوسفزئی بھارتی شہریوں کی پسندیدہ ترین شخصیت بن گئی

ہفتہ 7 فروری 2015 17:36

ملالہ یوسفزئی بھارتی شہریوں کی پسندیدہ ترین شخصیت بن گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) ملالہ یوسفزئی بھارتی شہریوں کی پسندیدہ ترین شخصیت بن گئی ۔جبکہ بھارتی سیاستدان کرن بیدی دوسرے اور امریکی اداکارہ انجلینا جولی تیسرے نمبر پر ہیں۔

(جاری ہے)

برٹش مارکیٹ ریسرچ کمپنی کی جانب سے کئے گئے اس سروے کی مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھارتی شہریوں میں مقبول ترین شخصیت بن گئی ہیں ۔ملالہ یوسفزئی نے تمام بھارتی سپر سٹارز اور سیاستدانوں کو اس سلسلے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔جبکہ دوسرے نمبر بھارتی جنتا پارٹی کی کرن بیدی اور تیسرے نمبر پر امریکی اداکارہ انجلینا جولی ہیں۔

متعلقہ عنوان :