پنجاب بھر سے 450 سے زائدسرکاری سکولوں کو نجی شعبہ کے سپردکرنیکا فیصلہ

ہفتہ 7 فروری 2015 17:39

پنجاب بھر سے 450 سے زائدسرکاری سکولوں کو نجی شعبہ کے سپردکرنیکا فیصلہ

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) حکومت پنجاب نے محکمہ تعلیم کو اپنے اس فیصلہ سے آگاہ کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب بھر سے 450 سے زائدسرکاری سکولوں کو نجی شعبہ کے حوالے کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تاہم 450ایسے سکول ہیں جن کی اراضی انتہائی قیمتی اور رقبہ بھی زیادہ ہیں یہ سکول رقبہ سمیت نجی شعبہ کے حوالے کئے جائینگے جن این جی اوز کو یہ سکول دیئے جائینگے انہیں گرین سگنل دیدیا گیا ہے ان این جی اوز کو سکول ٹیچرز تبدیل کرنے‘ نئے ٹیچرز بھرتی کرنے اور تنخواہیں مقرر کرنے کا اختیار بھی حاصل ہوگا جبکہ یہ این جی اوز بچوں پر فیسیں بھی اپنی مرضی سے مقرر کرسکیں گی۔

متعلقہ عنوان :