قیمتوں میں مسلسل گراوٹ سے جنوری 2015 میں پیٹرول کی ریکارڈفروخت
ہفتہ 7 فروری 2015 22:32
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ سے جنوری 2015 میں اس کی ریکارڈ فروخت دیکھی گئی ۔ملک بھر میں عوام نے 3 لاکھ 99 ہزار ٹن پٹرول خرید ڈالا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے باعث گزشتہ سال کے مقابلے جنوری 2015 میں اس کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
(جاری ہے)
انڈسٹری زرائع کے مطابق پٹرول اور سی ین جی کی قیمتوں کا فرق جو جنوری 2014 میں 56 فیصد تھا جنوری 2015 پٹرول سی این جی کے مقابلے 31 فیصد مہنگا رہا ۔
دوسری جانب رقم کی قلت کے باعث بجلی بنانے والے پاور پلانٹس کی جانب سے فرنس آئل کی خریداری جنوری 2015 میں گزشتہ سال کے مقابلے13 فیصد کم رہی ۔گزشتہ ماہ بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والے فرنس آئل کی فروخت 6 لاکھ 57 ہزار ٹن رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.