Live Updates

سردار ایاز صادق اور عمران خان کی دوستی ختم ۔۔۔۔؟

ہفتہ 7 فروری 2015 23:29

سردار ایاز صادق اور عمران خان کی دوستی ختم ۔۔۔۔؟

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے دوستی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ؟۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل میں بیان ریکارڈ کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ میرے سابق دوست ( عمران خان ) جس طرح فیصلے کرتے ہیں میں فیصلہ نہیں سناؤں گا ۔جس کے بعد وہاں موجود صحافتی حلقے اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دیئے ۔یاد رہے کہ عمران خان اور سردار ایاز صادق زمانہ طالبعلمی میں اکٹھے رہے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات