فلم ” این ایچ 10“ 6مارچ کو ریلیز ہو گی

پیر 9 فروری 2015 11:33

فلم ” این ایچ 10“ 6مارچ کو ریلیز ہو گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) بالی ووڈ فلم پی کے میں جرنسلٹ کا کردار نبھانے والی انوشکا شرما اب اپنی نئی فلم این ایچ 10 میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

(جاری ہے)

انوشکاشرما کی ایکشن ،سسپنس اور مار دھاڑ سے بھر پور فلم این ایچ 10 کی پہلی جھلک سامنے آ گئی ہے۔فلم کی ابتدائی جھلک میں انوشکا شرما کو مشکلوں کے درمیان گھرا دکھایا گیا ہے۔این ایچ 10 میں انوشکا اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈیوسر کی ذمہ داری بھی نبھائیں گی۔فلم 6 مارچ 2015 کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :