تیلگو انڈسٹری میں اداکارہ ودیا بالن کے نام سے فلم بنے گی

پیر 9 فروری 2015 11:39

تیلگو انڈسٹری میں اداکارہ ودیا بالن کے نام سے فلم بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) ”وئیر از ودیا بالن “ نامی فلم میں اداکارہ کے علاوہ تیلگو اداکار پرنس اور جیوتی سیٹھی بھی کام کریں گی- تیلگو فلم انڈسٹری میں بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کے نام سے فلم بنے گی ۔

(جاری ہے)

صرف بالی ووڈ ہی نہیں تیلگو فلم انڈسٹری بھی ودیا کی دیوانی ہے جہاں نئی فلم کا ٹائٹل ہے ”وئیر از ودیا بالن “ یعنی ودیا کہاں ہیں ۔ کرائم کامیڈی فلم میں تیلگو اداکار پرنس اور جیوتی سیٹھی جلوہ گر ہونگی ۔ کہا جا رہا ہے کہ تیلگو فلم ساز نے نام رکھنے سے پہلے ودیا جی سے خصوصی اجازت لی تھی ۔

متعلقہ عنوان :