مارک زکر برگ کی کمائی اب کہاں جائے گی؟
پیر 9 فروری 2015 12:04
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء)بل گیٹس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مارک زکر برگ نے بھی فلاح عام کے منصوبوں کے لیے بھاری چندہ دینا شروع کر دیا ہے۔مارک زکر برگ اور اس کی بیوی پریسیلا چان (Priscilla Chan) نے سان فرانسسکو جنرل ہسپتال کو 75 ملین ڈالر کا چندہ دیا ہے۔1994 سے قائم فاؤنڈیشن کو اب تک ملنے والا یہ سب سے بھاری چندہ ہے۔
(جاری ہے)
اس کے بعد ہسپتال کی تمام عمارت دوبارہ سے بنائی جائے گی کیونکہ موجودہ عمارت زلزلہ پروف نہیں ہے۔
زکر برگ کو اپنے چندے کا انعام اس طرح ملے گا کہ اب ہسپتال کا نام بدل کر پریسیلا اینڈ مارک زکر برگ سان فرانسسکو جنرل ہوسپیٹل اینڈ ٹراما سنٹر رکھ دیا جائے گا۔مارک زکر برگ سے ملنے والی تمام رقم ہسپتال کی تعمیر اور جدید ٹیکنالوجی کی حامل مشینری خریدنے میں صرف ہو گی۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.