کراچی: کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی

پیر 9 فروری 2015 12:12

کراچی: کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) کراچی کی مشہور ترین شاہراہ آئی آئی چند ریگر روڈ پرواقع کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آگ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی ہے جہاں کافی تعداد میں دفاتر موجود ہیں ۔

(جاری ہے)

واقع کے بعد شہر بھر کے فائر بریگیڈز کو الرٹ کر دیا گیا ہے جو کہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم لوگوں کو عمارت میں سے نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :