کامیڈین کاشف پرنس ( مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس بدھ کو شالیمار تھیٹر میں منعقد ہو گا

پیر 9 فروری 2015 12:24

کامیڈین کاشف پرنس ( مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس  بدھ کو  شالیمار ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) معروف کامیڈین اداکارہ کاشف پرنس ( مرحوم ) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس بدھ کو شامل 4بجے شالیمار تھیٹر میں منعقد ہو گا جس میں کاشف پرنس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

تعزیتی ریفرنس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شرکت کریں گی ۔ یاد رہے کہ کاشف پرنس شاد باغ میں ایک تقریب کے دوران شادی ہال کی دیوار گرنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے اور ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔