لاہور کے عوام بسنت کا تہوار منانا چاہتے ہیں ، حکومت قانون سازی کرے ‘ یوسف صلاح الدین
پیر 9 فروری 2015 12:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) معروف پروڈیوسر و سماجی شخصیت میاں یوسف صلاح الدین نے کہاہے کہ بسنت پنجاب کے عوام کے کلچر کا حصہ بن چکا ہے اور خاص طور پر لاہور کے عوام بسنت منانا چاہتے ہیں لہٰذا حکومت اس حوالے سے قانون سازی کرے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہر چیز پر بلا وجہ پابندی لگا دی جاتی ہے ، بسنت ایک خوبصورت تہوار ہے جس پر پابندی عائد کرنا سخت زیادتی کے مترادف ہے ۔
میری ذاتی رائے ہے کہ ایک دن کے لئے پتنگ بازی کی اجازت ہونی چاہیے اور اس دن فائرنگ اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہونی چاہیے ۔ جبکہ کیمیکل اور چرخی پر بین لگا دینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسا قانون بنایا جائے کہ خطرناک ڈور کی بدولت جان لیوا حادثات کی حوصلہ شکنی کی جا سکے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.