سونے کی عالمی قیمت میں کمی؛ بھارت کے ذمے پاکستانی اثاثوں کی مالیت 20 فیصد گھٹ گئی
پیر 9 فروری 2015 12:55
اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے بھارت کے ذمہ پاکستان کے اثاثوں اور واجبات کی مالیت میں بھی کمی واقع ہورہی ہے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق قیام پاکستان کے وقت نوزائیدہ مملکت کے حصے میں آنے والے مالی اثاثے سونے کے ذخائر، برطانوی کرنسی، انڈین کرنسی اور سکوں میں سے پاکستان کا حق 68سال گزرنے کے باوجود نہیں مل سکا۔
پاکستان کی جانب سے بھارت کے سامنے کبھی بھی باضابطہ طور پر ان اثاثوں کی ادائیگی کا سوال نہیں اٹھایا گیا تاہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے کھاتوں میں ان واجبات کو اثاثوں کے طور پر ظاہر کرتا ہے۔دو سال قبل دسمبر 2012میں بھارت کے ذمے مجموعی واجبات کی مالیت 6ارب روپے سے تجاوز کرگئی تھی جن میں 5ارب 60کروڑ روپے کے سونے کے سکے اور سونا (بولین)، 48کروڑ 70لاکھ روپے کی اسٹرلنگ سکیورٹیز، ایک کروڑ 70لاکھ روپے کی انڈین سکیورٹیز اور 50لاکھ روپے کے انڈین سکے شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.