ورلڈ کپ ،دنیا بھر سے مختلف ٹی وی چینلزپرکمنٹری کرنیوالوں کی فہرست

پیر 9 فروری 2015 13:30

ورلڈ کپ ،دنیا بھر سے مختلف ٹی وی چینلزپرکمنٹری کرنیوالوں کی فہرست

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء میں دنیا بھر سے مختلف ٹی وی چینلزپرکمنٹری کرنیوالوں کی فہرست،پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم،رمیز راجہ،سری لنکاکے رسیل آرنلڈ،انگلینڈکے مائیکل ایتھرٹن،ایان بوتھم،ناصر حسین،نک نائٹ،ڈیوڈ لائیڈ،ایلن ویکینس،ویسٹ انڈیزکے ایان بشپ،آسٹریلیاکے ایلن بارڈر،مائیکل ہیڈن،ڈین جونز،برینڈن جولین ،بریٹ لی،ڈیمین مارٹن،ٹام موڈی،مائیکل سلیٹر،مارک ٹیلر،شین وارن،مارک وا،مارک نیکولس،نیوزی لینڈکے سائمن ،ڈیمین فلیمنگ،مارک رچرڈسن،ایان اسمتھ،اسکاٹ اسٹائرس،بھارت کے راہول ڈریوڈ،ساروگنگولی،سنیل گواسکر،سنجے مانجریکر،ہرشابھوگلے جنوبی افریقہ کے شان پولاک اورپومی مبنگورا ورلڈ کپ کے میچز کے دوران مختلف ٹی وی چینلز پر کمنٹری کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :