حکومت پاکستان کے ساتھ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں ، سعودی عرب
پیر 9 فروری 2015 15:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) سعودی عرب نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری ہے جبکہ ہیومنٹرین امداد دہشتگردوں کے ہاتھ نہ لگنے کے حوالے سے بھی محتاط ہیں سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری وضاحت میں ان میڈیا رپورٹوں کو بے بنیاد پروپیگنڈہ اور حقائق کے منافی قرار دیا گیاہے جن میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں مذہبی مدارس کی مالی معاونت کے ذریعے انتہا پسندوں ذہنیت کو فنڈز فراہم کررہا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ درحقیقت جب بھی پاکستانی مدرسہ ، مسجد یا خیراتی تنظیم سعودی حکومت سے مالی معاونت کی درخواست کرتی ہے سعودی سفارتخانہ وزارت خارجہ کے ذریعے معاملہ حکومت پاکستان کے حوالے کرتی ہے تاکہ مالی معاونت کے لیے دی گئی درخواست کی صحیح طریقے سے جانچ پڑتال کی جاسکے جس کے بعد وزارت آکر تحریری طور پر وزارت خارجہ کو آگاہ کرے یہ مالی معاونت عوامی مفاد میں ہے تو یہ معاونت درخواست گزار فراہم کی جاتی ہے
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.