آسٹریلوی سائیکلسٹ روہان ڈینس سوئٹزرلینڈ گرینجز میں 52.491 کلومیٹر کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے تازہ ترین رائیڈر بن گئے

پیر 9 فروری 2015 15:11

آسٹریلوی سائیکلسٹ روہان ڈینس سوئٹزرلینڈ گرینجز میں 52.491 کلومیٹر کا ..

گرینچن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء)آسٹریلوی سائیکلسٹ روہان ڈینس سوئٹزرلینڈ گرینجز میں 52.491 کلومیٹر کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے تازہ ترین رائیڈر بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

چوبیس سالہ رائیڈر جنہوں نے حال ہی میں ٹوور ڈاؤن انڈر میں کامیابی حاصل کی تھی ، نے گزشتہ سال ایجل سوئٹزرلینڈ میں آسٹریلیا کے میتھیاس برینڈلے کی طرف سے 51.852کلومیٹر کا ریکارڈ توڑا ہے۔