سکھر،آل پاکستان مسلم لیگ ضلع کے صدر حاجی اعجاز میمن کی پاکستان میمن فیڈریشن کے الیکشن میں منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

پیر 9 فروری 2015 23:08

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ ضلع سکھرکے صدر حاجی اعجاز میمن نے پاکستان میمن فیڈریشن کے الیکشن میں صدر حاجی عبدالعزیز میمن سینئرنائب صدر آصف مجید میمن ، جنرل سیکریٹری عبدالغنی، جوائنٹ سیکریٹری الیاس میمن، فنانس سیکریٹری الطاف لطیف میمن کو منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران میمن برادری کے مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے اور میمن برادری کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے انہوں نے نومنتخب عہدیداران کو اپنے تعاون کا یقین دلایا۔

متعلقہ عنوان :