چوہدری سرور عمرا ن خا ن سے ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے

منگل 10 فروری 2015 14:47

چوہدری سرور عمرا ن خا ن سے ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء)سابق گورنر پنجاب چوہدر ی محمد سرور عمران خا ن سے ملاقات کے لیے بنی گالہ پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق چوہدری سرور جہانگیر ترین کے ہمراہ بنی گالہ عمر ان خان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے ہیں جہاں عمران خا ن انہیں پارٹی میں عہدہ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے ۔

(جاری ہے)

چوہدری محمد سرور نے تحریک انصاف میں شمولیت کاحتمی فیصلہ کر لیاہے اورتحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان وہ بعد میں کریں گے ۔