ہالی ووڈ فلم ڈریگن بلیڈ کا ایک اور ٹریلر جاری

بدھ 11 فروری 2015 11:40

ہالی ووڈ فلم ڈریگن بلیڈ کا ایک اور ٹریلر جاری

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) ہالی ووڈ ایکشن مووی ڈریگن بلیڈ کا اور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کہانی ہے رومن سپاہیوں کی جو اپنی منزل کی طرف نکلے، لیکن راستہ بھٹک گئے۔

(جاری ہے)

طاقتور دشمن انہیں قید کر لیتا ہے جس کے بعد انہیں چھڑانے کے لیے گھوڑے پر سوار ڈریگن بلیڈ ہاتھوں میں تلوار اٹھائے مدد کو نکلتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار جیکی چن نے ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :