وارم اپ میچ ، زمبابوے نے سری لنکا کو شکست دیدی

بدھ 11 فروری 2015 11:46

وارم اپ میچ ، زمبابوے نے سری لنکا کو شکست دیدی

لنکن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) لنکن میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7وکٹوں سے شکست دیدی ہے تفصیلات کیمطابق سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں8وکتوں کے نقصان پر 279رنز بنائے جس میں سری لنکا کے کھلاڑی کاراتنے58اور مینڈس 51رنز کے ساتھ نمایاں رہے جس میں زمبابوے کے باؤلر ولیمز نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ زمبابوے نے 45.2اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔

(جاری ہے)

زمبابوے کے بلے بازو میں مسکادزا نے ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے 117اور ٹیلر نے 63رنز جوڑے جبکہ سرلنکا کے بالرؤں میں کلسیکرا ،دلشان اور لکمل نے ایک ایک وکٹ حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :