وار م اپ میچ ،آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کے لیے 305رنز کا ہدف

بدھ 11 فروری 2015 12:16

وار م اپ میچ ،آسٹریلیا کا متحدہ عرب امارات کو جیت کے لیے 305رنز کا ہدف
میلبورن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12۔فروری 2015ء ) وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کو جیت کے لیے 305رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیانے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں پر 304رنز بنا لیے ہیں ۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل کلارک 64،فنچ 61،سٹیو سمتھ 59اور بیلی 46رنز کے ساتھ نمایا ں بلے باز رہے ۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کرشنا اور ناصر نے 3،3جبکہ امجد اور توقیر نے 1،1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ عنوان :