سلمان خان کیخلاف غیرقانونی ہتھیاروں کے مقدمے کا فیصلہ 25 فروری کو سنایا جائے گا

بدھ 11 فروری 2015 14:32

سلمان خان کیخلاف غیرقانونی ہتھیاروں کے مقدمے کا فیصلہ 25 فروری کو سنایا ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کیخلاف غیرقانونی ہتھیاروں کے مقدمے کا فیصلہ 25 فروری کو سنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

عدالت کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمہ کی سماعت کے بعد فیصلہ 25 فروری تک محفوظ کرلیا ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر رابن کے سانخلا کا کہنا ہے کہ مقدمہ کے حوالے سے تمامتر سماعت مکمل کرلی گئی ہے اور اب 25 فروری کو حتمی فیصلہ سنایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :