مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں مثالی مارچ کا اعلان کر دیا

بدھ 11 فروری 2015 15:14

مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں مثالی مارچ کا اعلان کر دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء)جمعیت علماءاسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مارچ میں اسلام آباد کی جانب مثالی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحما ن نے کہاہے کہ وہ حکومت کا ساتھ ضرور دیے رہے ہیں لیکن اپنے نظریے پر برقرار ہیں او ر برقراررہیں گے اور آئندہ مارچ کے ماہ میں اسلام آباد کی جانب بڑامارچ کریں گے۔