وزیر اعظم سے قومی ہاکی ٹیم کی ملاقات ایک بار پھر ملتوی، ملاقات اب 2مارچ کو ہوگی

بدھ 11 فروری 2015 20:59

وزیر اعظم سے قومی ہاکی ٹیم کی ملاقات ایک بار پھر ملتوی، ملاقات اب 2مارچ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام اور قومی ہاکی ٹیم کی وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات 11 فروری کو نہیں ہو گی یہ ملاقات اب 2 مارچ کو رکھی گئی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کو 5ویں مرتبہ ملاقات کا وقت دیا گیا لیکن ملاقات نہ ہو سکی۔

متعلقہ عنوان :