آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی کیلئے بہت محنت کی ،جوش ہیزل ووڈ

بدھ 11 فروری 2015 20:59

آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی کیلئے بہت محنت کی ،جوش ہیزل ووڈ

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے کہاہے کہ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کی نمائندگی کرنے کے لئے کافی محنت کی ہے۔ ہفتے کو انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے افتتاحی میں ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔