متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ کے لیے نئے چہرے میدان میں اتار دیے۔ سینیٹر بابر غوری کو اس بار ٹکٹ نہیں دیا گیا
بدھ 11 فروری 2015 21:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ کے لیے نئے چہرے میدان میں اتار دیے۔ سینیٹر بابر غوری کو اس بار ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ رواں سال ایم کیو ایم کے تین سینیٹرز نے مدت مکمل کی ہے۔ ان میں بابر غوری، عبدالحسیب خان اور شیرالہ ملک شامل ہیں۔ایم کیوا یم اس بار میدان میں نئے چہروں کے ساتھ اتری ہے۔
(جاری ہے)
سندھ اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے انتخابات کے لئے ایم کیو ایم پنجاب کے صدر میاں عتیق، خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر سیف کو سندھ سے ٹکٹ دیا گیا ہے، جبکہ نگہت خاتون اور رضا زیدی بھی امیدوار ہوں گے۔
سینئر رہنما سینیٹر بابر غوری جو کافی عرصے سے اس سیٹ پر براجمان تھے، اس بار ٹکٹ سے محروم ہیں۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی 54 سیٹیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو پیپلزپارٹی سے مفاہمت کے بعد سندھ سے سینیٹ کی 4سیٹیں مل جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.