ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹوماس برڈیخ اور گائل مونفلز دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جمعرات 12 فروری 2015 11:41

ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹوماس برڈیخ اور گائل مونفلز دوسرے راؤنڈ ..

روٹرڈیم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹوماس برڈیخ اور گائل مونفلز دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق روٹرڈیم،ہالینڈمیں جاری ایونٹ میں چیک ری پبلک کے ٹوماس برڈیخ اور جرمنی کے ٹوبائس کیمکے آمنے سامنے تھے۔

(جاری ہے)

برڈیخ نے میچ اسٹریٹ سیٹ میں چھ ایک اور سات پانچ سے اپنے نام کیا۔ ایک اور میچ میں فرانس کے گائل مونفلز نے ہم وطن راجر ویزلین کو چھ تین اور چھ دو سے مات دی۔ اس کامیابی کے ساتھ مونفلز اور برڈیخ دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :