ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 فروری سے شروع ہوگا

جمعرات 12 فروری 2015 11:49

ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 فروری سے شروع ہوگا

ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 فروری سے برازیل میں شروع ہوگا۔ عالمی نمبر تین ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

(جاری ہے)

ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر سمیت نامور ٹینس کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 22 فروری کو کھیلا جائے گا-

متعلقہ عنوان :