عزیر بلوچ کو چند روز میں پاکستان کے حوالے کردیا جائیگا، تحقیقاتی ٹیم

جمعرات 12 فروری 2015 13:36

عزیر بلوچ کو چند روز میں پاکستان کے حوالے کردیا جائیگا، تحقیقاتی ٹیم

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کیلئے کراچی سے دبئی جانے والی پولیس ٹیم نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی میں ابھی چند روز باقی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کیلئے کراچی سے دبئی جانے والی پولیس ٹیم نے کہاکہ عذیر بلوچ کی حوالگی کے حوالے سے قانونی چارہ جوئی کرہے ہیں جس کے باعث ابھی عزیر بلوچ کی حوالگی میں چند روز باقی ہیں ‘ دبئی حکومت مکمل تعاون کررہی ہے۔ توقع ہے کہ ملزم کو آئندہ چند روز میں پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :