وارث بیگ کے گانے ”عشق“ کی ویڈیو مکمل ہو گئی

جمعرات 12 فروری 2015 15:14

وارث بیگ کے گانے ”عشق“ کی ویڈیو مکمل ہو گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) گلوکار وارث بیگ سانگ ”عشق“ مکمل ہو گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا ویڈیو سانگ ”عشق“ ایک منفرد نوعیت کا ہے۔

(جاری ہے)

اس پر میں نے بہت محنت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو سانگ بہت جلد مختلف ٹی وی چینلز سے آن ائیر جائے گا۔