دہشت گردوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟؟

جمعرات 12 فروری 2015 16:59

دہشت گردوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟؟

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء)ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ کسی بھی غیر ملکی مدد کے بغیر دہشتگردوں کی اتنی بڑی اور منظم تنظیم نہیں چل سکتی۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ فاٹا اور بلوچستان کے طالبان کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ بھارت ایل او سی پر بھی متعدد بار خلاف ورزی کر چکا ہے۔ پاکستان میں بھارت کی مداخلت ہمیشہ سے ہی رہی ہے۔