ڈی جی آئی ایس پی آر کا صحافی کو ملکی سیکیورٹی پر کرارا جواب

جمعرات 12 فروری 2015 17:05

ڈی جی آئی ایس پی آر کا صحافی کو ملکی سیکیورٹی پر کرارا جواب

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء) سانحہ پشاور کے بعد اس واقعے سے جڑے تمام حقائق کی میڈیا بریفینگ کے دوران ایک صحافی کے پاکستان میں چل رہے سیکیورٹی مسئلے کو بہت بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے جب عاصم باجوہ سے اس بارے میں بات کی تو ؑاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ میں معذرت کے ساتھ یہ کہنا چاہوں گا کہ آپ اس مسئلے کو ضرورت سے زیادہ ہی حوا بنا دیتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ آپ بھی یہاں پھر رہے ہیں میں بھی یہیں ہوں، آپ بھی کافی مشہور ہیں بہت سے دہشتگردوں کے پاس آپکا فون نمبر بھی ہے اور میرا نمبر بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :