راولپنڈ ی،نظیر قتل کیس، استغا ثہ کے اہم گواہ ڈا کٹر مصدق خان اور پو لیس انسپکٹر اعجاز شاہ کا بیان قلمبند

جمعرات 12 فروری 2015 19:22

راولپنڈ ی،نظیر قتل کیس، استغا ثہ کے اہم گواہ ڈا کٹر مصدق خان اور پو ..

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈ ی ڈویژ ن کی خصو صی عدا لت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سما عت کے دوران استغا ثہ کے اہم گواہ سا بقہ راولپنڈ ی جنر ل ہسپتال(بے نظیر بھٹو ہسپتال)کے سا بق ایم ایس ڈا کٹر مصدق خان اور پو لیس انسپکٹر اعجاز شاہ کا بیان قلمبند کر لیا ڈا کٹر مصدق خا ن نے اپنے بیان میں کہا کہ 27دسمبر 2007کو لیا قت باغ حملہ میں زخمی ہو نے والی سا بق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی موت سر پر لگنے والی گہری چوٹ کے با عث ہو ئی انھیں جب واقعہ کی اطلا ع ملی تو وہ سسکتھ روڈ پر واقع اپنے کلینک پر تھے جس کے فوری بعد وہ جب ہسپتال پہنچے تو محتر مہ بے نظیر بھٹو کو مساج کیا جا رہا تھا جس کے بعد ان کی د ھڑ کن بحال کر نے کے لئے الیکٹر ک شاک بھی دےئے گئے تاہم ان کے دل کی حر کت بحا ل نہ ہو سکی ڈا کٹر مصد ق نے کہا کہ میں پو سما رٹم کے لئے سی پی او سعود عز یز سے بات کی تو انھو ں نے کہا کہا مخدوم امین فہیم سے پو چھنا پڑ ے گا جب امین فہیم سے پو چھا تو انھوں نے کہا کہ پو سما رٹم کی اجازت آ صف علی زرداری دیں گے تاہم میں نے پر یس کا نفر نس میں سنا ہے کہ آ صف علی زرداری نے کہا ہے کہ پو سما رٹم نہیں کروائیں گے مخدوم امین سے بات چیت کے بعد ڈا کٹروں کا ایک میڈ یکل بورڈ بیٹھا تھا جس نے مشتر کہ طور پر نے بے نظیر بھٹو کی موت کی میڈ یکو لیگل رپورٹ تیارکی جو کہ حکو مت کے نما ئند ے ڈی سی او راولپنڈ ی کے سپرد کی گئی استغٓا ثہ کے دوسرے گواہ پو لیس انسپکٹر اعجاز شاہ کے بیا ن کے بعد دو نو ں گو اہو ں پر سعود عزیز اور خرم شہز اد کے وکیل ملک محمد رفیق خان اور راجہ غنیم عبیر خان ایڈو کیٹس نے جر ح مکمل کر لی جس کے بعد عد الت نے مز ید گو اہو ں کو سمن طلبی جا ری کر دےئے سما عت کے مو قع پر ایف آ ئی اے کے سپیشل پر اسکیوٹر چوہدری اظہر سمیت تما م ملز ما ن اور ضما نت پر رہا سا بق صدر پرویز مشرف کے وکیل جاوید صفدر، پو لیس افسران سعود عز یز اور خر م شہز اد بھی عدا لت میں مو جو د تھے

متعلقہ عنوان :