محمدحفیظ کے بیان پر چیئرمین پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی

جمعہ 13 فروری 2015 11:32

محمدحفیظ کے بیان پر چیئرمین پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریارخان نے محمدحفیظ کیبیان پرٹیم مینجمنٹ سیوضاحت طلب کرلی ہے۔گزشتہ روزلاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نیو رلڈ کپ سے آؤٹ کرانے پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی پنڈلی کی تکلیف معمولی نوعیت کی تھی جو جلد ٹھیک ہوجاتی اور وہ ورلڈ کپ کھیل سکتے تھے محمد حفیظ کے بیان پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ سے انکے اس فیصلے پر وضاحت طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

محمد حفیظ کی جگہ اوپنر ناصر جمشید کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :