عمران خان نے اختلافات بھلا کربچوں کی صحت کے لیے وفاقی حکومت سے اتحاد کر لیا
جمعہ 13 فروری 2015 12:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمر ان خان نے کہاہے کہ بچوں کی صحت زیادہ اہمیت کی حامل ہے اس لیے وفاقی حکومت سے سیاسی اختلافات بھلا کر صحت کا اتحاد مہم کا آغاز کیاہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ صحت کا اتحاد مہم شروع کرنے میں یونیسف ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور بلگٹیس فاﺅنڈیشن تعاون کر رہی ہیں کیونکہ پاکستان میں پولیو رو ز بروز بڑھتا ہی جار ہا ہے جس پر قابو پانے کے لیے مہم شروع کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت کے ساتھ بہت زیادہ سیاسی اختلافات ہیں لیکن بچوں کی صحت سے زیادہ کچھ نہیں ہے اسی لیے تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ کر وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر صحت کا اتحاد مہم کا آغاز کیاہے اس لیے خیبر پختون خواہ کے گورنر کا بھی تعاون حاصل ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ پروگرام پاکستان کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.