اگر ٹاس جیت جاتےتو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے،مصباح الحق

اتوار 15 فروری 2015 11:48

اگر ٹاس جیت جاتےتو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے،مصباح الحق

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15فروری۔2015ء) مصباح الحق نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا ہے کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے۔ عمراکمل آج کےمیچ میں وکٹ کیپنگ کریں گے جبکہ یونس خان اوراحمدشہزاداننگزکاآغازکریں گے۔

(جاری ہے)

پانچویں بولرکی وجہ سےسرفرازاحمد آج ٹیم میں شامل نہیں۔ مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں صہیب مقصود،احمدشہزاداورسہیل خان شامل ہیں اس کے علاوہ یونس خان،حارث سہیل اوریاسرشاہ بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کےلیےاچھی ہے۔

متعلقہ عنوان :