ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں، لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں بڑی سکرینیں نصب ، پشاور کے جلوزئی کیمپ میں کرکٹ جنون عروج پر

اتوار 15 فروری 2015 11:48

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں، لاہور ، ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15فروری۔2015ء) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے ، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔

(جاری ہے)

ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور ، کراچی اور اسلام آباد میں بڑی سکرینیں نصب کی گئی ہیں جہاں شائقین میچ دیکھنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی کامیابی کیلئے دعائیں بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :