اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے مصباح الحق

اتوار 15 فروری 2015 11:59

اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے مصباح الحق

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا ہے کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے۔

(جاری ہے)

پاک بھارت میچ کی ٹاس بھارت نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق نے بتایا کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے-